the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ڈھاکہ،12مئی(ایجنسی) ترکی نے بنگلہ دیش کے جماعت اسلامی کے امیر مولانا مطیع الرحمان نظامی کو پھانسی دئے جانے کے خلاف بطور احتجاج ڈھاکہ سے اپنا سفیر واپس بلالیا ہے۔
ترکی کے ایک اخبار ہمت نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے



بتایا ہے کہ ترکی کے سفیر بنگلہ دیش سے انقرہ لوٹ رہے ہیں۔

دریں اثنا اسلام آبادسے موصولہ ایک خبر کے مطابق مولانا نظامی کو پھانسی دینے کے واقعہ پر پاکستان نے بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ میں طلب کرکے اس واقعہ کی مذمت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.